ہلیری کلنٹن:

ہلیری کلنٹن: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سلامتی کے لئے خطرہ

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوار ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔

۱ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۰۷:۲۵ 237 بازدید
{$pos17}