ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال

پاکستان میں علامہ ناصر عباس جعفری کی شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال جاری

پاکستان میں اہم شخصیات کی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بھوک ہڑتال بدھ کو چھٹے روزبھی جاری رہی-

۳۰ اردیبهشت ۱۳۹۵ ساعت ۰۷:۱۱ 233 بازدید
{$pos17}