ابنا: فلسطین کے حوالے سے تہران میں منعقدہ اجلاس میں آئے ہوئے صیہونیت مخالف راہبوں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری سے ملاقات کی۔