عراقی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

داعش کے خلاف آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ انتہائی اہم اور تاریخی تھا: عراقی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ منطقی انجام تک جاری رہے اور اس حوالے سے داعش دہشتگردوں کے خلاف جید مذہبی رہنما آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ انتہائی اہم اور تاریخی تها.

۲ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۱۰ 265 بازدید
{$pos17}