شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ریلی

نائیجیریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا حملہ، متعدد افراد گرفتار اور زخمی

نائیجیریا کی پولیس نے ابوجا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرنے والے شیعوں اور تحریک اسلامی کے اراکین پر حملہ کر کے انہیں سرکوب کرنے کی کوشش کی۔

۲ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۰۴ 9 بازدید
{$pos17}