خطیب نماز جمعہ تہران:

ایران ہر جارح کو دنداں شکن جواب دے گا/ ایمان کی باطل طاقتوں پر فتح یقینی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے عالمی سامراجی طاقتوں کی ایران کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم حضرت علی علیہ السلام کے شیعہ اور پیروکار ہیں ہم صرف اللہ سے ڈرنے والے ہیں ہمیں امریکہ، فرانس، برطانیہ اور ان کی علاقائی نوکر اور غلام حکومتوں سے کوئی خوف اور ڈر نہیں ہم ہر حملہ آور کو دنداں شکن جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

۲ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۰۲ 10 بازدید
{$pos17}