علامہ ناصر عباس جعفری:

شیعہ و سنی ملکر تکفیریت کی جڑوں کو اکھاڑ پھنکیں گے، غدیر کا دن امت کے اتحاد کا مظہر ہے

کراچی میں جشن ولایت علی علیہ السلام سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے آیت اللہ خامنہ ای کی صورت میں ہمیں عظیم نعمت سے نوازا ہے، یہ وہ شخصیت ہے کہ جس نے عالم اسلام کی آبرو بچائی ہے، ورنہ عالمی استکبار نے اپنے ایجنٹ داعش، القاعدہ و دیگر تکفیری دہشتگردوں کے ذریعے اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی بھرپور کوشش کی تھی۔

۱ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۰۶:۱۶ 253 بازدید
{$pos17}