یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ:

آل سعود نے اسلام کا تابناک چہرہ مسخ کرکے پیش کیا/ سعودیہ کا خنجر, اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے آل سعود کی طرف سے وہابیوں اور صہیونیوں کی بیشمار خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے آل سعود نے اسلام کا تابناک چہرہ دنیا کے سامنے مسخ کرکے پیش کیا ہے اور سعودی عرب در حقیقت اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔

۱ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۰۶:۱۴ 254 بازدید
{$pos17}