اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے امریکی صدر کا آخری خطاب:

شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں/اسرائیل فلسطینی علاقوں پر مستقل قبضہ نہیں جماسکتا

امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی علاقوں پر مستقبل قبضہ نہیں جما سکتا۔/براک اوباما نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی تعریف کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ہم نے سفارت کاری کے ذریعے ایران کے ایٹمی مسئلے کو حل کرلیا ہے اور یہ ہماری حکومت کی ایک اہم کامیابی ہے۔

۱ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۰۶:۱۱ 260 بازدید
{$pos17}