جنرل جعفری

امریکہ اپنی قوم کا سرمایہ خلیج فارس میں ضائع نہ کرے: جنرل جعفری

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے خلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی کو خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور شرارت پھیلانے کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود گی اور شرارت کے ذریعہ اپنی قوم کا سرمایہ ضائع کررہا ہے۔

۱ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۰۶:۰۵ 254 بازدید
{$pos17}