ہندوستانی وزارت خارجہ

ہندوستانی وزارت خارجہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر ہوئے حملے کے سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ نے بدھ کو پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے ان سے واقعے پر احتجاج کیا.

۱ مهر ۱۳۹۵ ساعت ۰۵:۵۶ 231 بازدید
{$pos17}