جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن:

سعودی عرب علاقہ میں وہابی دہشت گردانہ افکار کی پیداوار اور تبلیغ کا اصلی مرکز

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے آل سعود کے شجرہ خبیثہ اور ملعونہ کو خطے میں وہابی تکفیری دہشت گردانہ افکار کی پیداوار، تبلیغ اور ترویج کا اصلی مرکز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شجرہ خبیثہ کا قرآن مجید کے سورہ مبارکہ ابراہیم کی آیت نمبر 24 سے 26 تک ذکر موجود ہے آل سعود آج شجرہ خبیثہ کا اہم مصداق ہیں ۔

۲۹ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۰۶ 155 بازدید
{$pos17}