مشرقی آذربایجان کے ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ڈائریکٹر

فلسفہ غدیر ادیانِ الٰہی کی تکمیل ہے: مشرقی آذربایجان کے ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ڈائریکٹر

مشرقی آذربایجان کے ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ عید غدیر جسے اسلامی روایات میں مسلمانوں کی بڑی عید قرار دیا گیا ہے، اسے نہ فقط مسلمانوں کی بلکہ تمام ادیانِ الٰہی کی سب سے بڑی عید قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ خدا کے بھیجے ہوئے تمام پیغمبروں کی زحمتوں، تکلیفوں اور کوششوں کا اسی دن نتیجہ ملا۔

۲۹ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۰۴ 131 بازدید
{$pos17}