جو کچھ ہے وہ غدیر کی برکت سے

غدیر کو بھول جانا واقعہ عاشورا کا باعث بنا

صوبہ فارس کے مذہبی بورڈ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ غدیر کی برکت سے ہے۔ اگر غدیر کا واقعہ فراموش نہ کیا جاتا تو عاشورا جیسا عظیم سانحہ پیش نہ آتا۔

۲۹ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۰۲ 242 بازدید
{$pos17}