داعش کا محافظ

روس نے امریکہ کو علاقے میں داعش کا محافظ قرار دیا

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ماسکو کو اس سے پہلے شک تھا کہ امریکہ جبہۃ النصرہ کی مدد کرتا ہے لیکن شامی فوج پر امریکہ کے وحشیانہ حملے کے بعد یہ شک یقین میں بدل گیا ہے۔

۲۸ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۰۹ 153 بازدید
{$pos17}