سفارت خانہ بند

برطانیہ نے انقرہ میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا

برطانوی حکومت نے انقرہ میںاپنا سفارت خانہ سیکورٹی وجوہات پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے ، دوسری جانب ترک پولیس نے کارروائی کر کے برطانوی اور جرمن سفارتی مشن کے خلاف منصوبہ بندی کے شبہے میں4 افراد کو حراست میں لیا ہے۔

۲۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۲۱ 199 بازدید
{$pos17}