ہندوستانی فضائیہ کا لاپتہ طیارہ

ہندوستانی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کے سبھی سواروں کی موت

ہندوستانی فضائیہ نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ گذشتہ بائیس جولائی کو لاپتہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار سبھی لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے

۲۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۰۰:۵۴ 159 بازدید
{$pos17}