عمار حکیم سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

عراقی حکام کا ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف شدید رد عمل

عمار الحکیم نے کہا کہ اس ملک کی حکومت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ موصل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں میں شریک فریقوں کا تعین کرے- عمار الحکیم نے اس ملاقات میں ، عراق میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی-

۲۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۰۰:۴۹ 166 بازدید
{$pos17}