اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق37 لاکھ مہاجر بچوں کو اسکول تک رسائی حاصل نہیں

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ تقریباً 37 لاکھ مہاجر بچوں کو اسکول تک رسائی حاصل نہیں اور وہ بنیادی تعلیم سے بھی محروم ہیں۔

۲۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۰۰:۴۵ 158 بازدید
{$pos17}