جنگلات کو جلانے کے خلاف فتویٰ

انڈونیشیا کے علماء نے جنگلات کو جلانے کے خلاف فتویٰ جاری کردیا

جکارتا: انڈونیشیا میں علمائے دین کے ممتاز حلقے نے جنگل میں شعوری طور پر لگائی جانے والی آگ کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسے ’حرام‘ قرار دیدیا ہے۔

۲۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۰۰:۴۳ 144 بازدید
{$pos17}