امریکی وزارت خارجہ نے ایک بینا میں اعلان کیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام ميں جنگ بندی کی مدت میں مزید 48 گھنٹے تک توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔