یمن میں اسکول پر سعودی عرب کی بمباری؛

یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں اب تک سیکڑوں اسکول، اسپتال، گھر اور بازار تباہ ہوچکے ہیں

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صعدہ میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے۔

۲۴ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۳۴ 166 بازدید
{$pos17}