تہران میں نماز عید الاضحی آیت اللہ خاتمی کی اقتدا میں منعقد ہوئی

خاتمی: سانحہ منیٰ نے ثابت کردیا کہ آل سعود کے حکام ، حرمین شریفین کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے

تہران میں عیدالاضحی کی نماز آیت اللہ احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی - آیت اللہ احمد خاتمی نے نمازعیدالاضحی کے خطبوں میں کہا کہ سانحہ منیٰ نے ثابت کردیا کہ آل سعود کے حکام ، حرمین شریفین کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے-

۲۳ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۱ 20 بازدید
{$pos17}