شیخ اکرم الکعبی کا تہران یونیورسٹی میں نماز عیدالضحی سے قبل خطاب؛

الکعبی: سعودی اور صہیونی ریاستیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں / دو قبلے در ریاستوں کے زير قبضہ

سیکریٹری جنرل النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک نے آل سعود اور صہیونی ریاست کی باہمی مشابہت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: سعودی اور صہیونی ریاستیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور ان دونوں نے مسلمانوں کے دو قبلوں پر قبضہ جما رکھا ہے۔

۲۳ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۰ 9 بازدید
{$pos17}