رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دقیق، سنٹرالائزڈ اور سائنٹفک اعداد وشمار کو ، اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے مفید فیصلے کرنے کی اہم ترین بنیاد قرار دیا ہے۔