حجاز پر آل سعود کا غاصبانہ قبضہ

رہبر معظم کے حج کے پیغام کی بھر پور حمایت/ حجاز پر آل سعود کا غاصبانہ قبضہ/آل سعود کی خیانت ناقابل بخشش

عالمی اہلسنت مزاحمتی یونین کے سربراہ اور اہلسنت کے ممتاز عالم دین شیخ ماہر حمود نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے حج کے پیغام کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پوری دنیا نجدی وہابیوں کے فتنوں اور دہشت گردانہ کارروائیوں کی لپیٹ میں آگئی ہے اور نجدی فتنہ پروروں کو آل سعود کی بھر پور حمایت حاصل ہے ایران کے روحانی پیشوا کا پیغام درست اور بروقت اقدام ہے جس پر عالم اسلام کو بھر پور توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

۲۰ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۱۴ 141 بازدید
{$pos17}