آل سعود پر شدید تنقید

عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل کی آل سعود پر شدید تنقید

عرب لیگ کے سابق سیکرٹیری جنرل نے سی بی سی سے انٹرویو میں یمن پر سعودی عرب کی جارحیت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام آل سعود کی حماقت ہے۔

۲۰ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۲۳ 144 بازدید
{$pos17}