ملبوسات کی فیکٹری میں لگی آگ

بنگلہ دیش؛ ڈھاکہ میں ملبوسات کی فیکٹری میں لگی آگ، درجنوں افراد ہلاک

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں ملبوسات کی پیکنگ کرنے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں-

۲۰ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۴ 177 بازدید
{$pos17}