ایران اور روس

جوہری شعبے میں مشترکہ تعاون سے ایران اور روس کے درمیان روابط میں استحکام

ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے ایران اور روس کے بڑهتے ہوئے روابط کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ جوہری شعبے میں مشترکہ تعاون ایران اور روس کے درمیان روابط میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا.

۲۰ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۲ 184 بازدید
{$pos17}