۱۱ستمبر میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سعودیہ کے خلاف شکایت کر سکتے ہیں

امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قانون کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے وہ قانون منطور کردیا ہے جس کے تحت گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ سعودی عرب کے خلاف شکایت کرکے اس سے تاوان کا مطالبہ کرسکیں گے-

۲۰ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۰ 156 بازدید
{$pos17}