سعودی مفتی کے توہین آمیز بیان

سعودی مفتی کے توہین آمیز بیان پر جواد ظریف کا رد عمل، ایرانیوں کے اسلام کی سعودی اسلام سے کوئی شباہت نہیں

سعودیوں کی لفاظیوں نے نہ صرف غیرمنطقی اور گستاخ ہونے کی تمام حدوں کو پھلانگ لیا ہے بلکہ اس میں پاگل پن اور وہم کا عنصر بھی شامل ہو گیا ہے کہ جو نہ صرف قول میں بلکہ جنونی اقدامات میں بھی سب پر عیاں ہو چکا ہے۔

۱۹ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۳۸ 150 بازدید
{$pos17}