اسرائیل شیعہ اور سنی کا مشترکہ دشمن

فلسطینی مجلس علماء کے ترجمان: شیعہ اور سنی اسلام کے دو مضبوط بال و پر/ اسرائیل شیعہ اور سنی کا مشترکہ دشمن

فلسطینی مجلس علماء کے ترجمان " شیخ محمد صالح الموعد" نے اسرائیل کو شیعہ اور سنی کا مشترکہ دشمن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو مضبوط اور مستحکم بال و پر ہیں وہابی ، اسلام کی پیشانی پر بدنما داغ ہیں وہ امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں ۔

۱۹ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۱۹ 9 بازدید
{$pos17}