استاد آخوند عبدالجلیل فرھمند:

آل سعود انتہائی شدت پسند وہابی ہیں ان کے نزدیک سانحہ منا کی کوئی اہمیت نہیں ہے

ایران کے شہر کلالہ میں دینی مدرسے میں استاد عبدالجلیل فرھمند نے کہا سانحہ منا آل سعود کیلئے کوئی تازہ واقعہ نہیں ہے کیونکہ انہوں نے ماضی میں ہماری تاریخی مساجد کو گرایا ہے اور یہ بہت بڑا سانحہ ہے۔

۱۷ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۳۶ 4 بازدید
{$pos17}