اقوام متحدہ کا ایران سے اظہار تشکر

تیس لاکه پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے پر اقوام متحدہ کا ایران سے اظہار تشکر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے کوآرڈینیٹر برائے انسانی اور ہنگامی امداد نے تیس لاکه پناہ گزینوں کی میزبانی اور سہولیات زندگی فراہم کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تعریف کی.

۱۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۴۴ 174 بازدید
{$pos17}