خودکش حملہ

کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی خودکش حملہ، 2 جاں بحق، 9 زخمی

پہلے وزارت دفاع کے سامنے دو خودکش حملے ہوئے جن میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ تیسرا خودکش حملہ وزارت داخلہ کے باہر ہوا ہے، جس میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں۔

۱۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۱۸ 154 بازدید
{$pos17}