اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ کی اربعین کے موقع پر زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اربعین کے موقع پر زائرین کو خدمات فراہم کرنے والی تنظیموں، سرکاری اداروں اور عوامی گروہوں کے نمائندوں کے ساتھ پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا جو حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے زیر صدارت انجام پائی۔

۱۶ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۱۶ 5 بازدید
{$pos17}