داعش اور جبھۃ النصرہ

نوام چامسکی نے اپنے تازہ ترین بیان میں سعودی عرب کو داعش اور جبھۃ النصرہ جیسے دہشت گرد اور انتہاپسند گروہوں کا حامی قرار دیا ہے

امریکی دانشور اور فلاسفر نوام چامسکی نے اپنے تازہ ترین بیان میں سعودی عرب کو داعش اور جبھۃ النصرہ جیسے دہشت گرد اور انتہاپسند گروہوں کا حامی قرار دیا ہے- اس امریکی دانشور اور فلاسفر نے علاقے میں سعودی عرب کے تخریبی کردار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مشرق وسطی میں انتہا پسند گروہوں کی حمایت کر رہا ہے-

۱۵ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۲۱ 8 بازدید
{$pos17}