جنرل محسن رضائی کے ساتھ ملاقات میں؛

اکرم الکعبی: امریکی موصل میں مستقل فوجی اڈا چاہتے ہیں / قطر کے ساتھ جبہۃالنصرہ کے براہ راست تعلق کی دستاویزات

سیکریٹر جنرل النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک نے کہا: امریکی موصل میں مستقل فوجی اڈا بنانے کے درپے ہیں اور یہ امریکی منصوبہ صرف اسی صورت میں خاک میں مل سکے گا کہ عوامی رضا کار افواج موصل کی کاروائی میں شرکت کریں۔

۱۵ شهریور ۱۳۹۵ ساعت ۲۲:۰۴ 17 بازدید
{$pos17}