ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان

سعودی عرب انسانیت کے خلاف بھیانک جرائم کے ارتکاب میں بہت زيادہ گستاخ ہوگيا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کے ہولناک اور بھیانک جرائم پر عالمی اداروں اور تنظیموں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں انسانیت اور بشریت کے خلاف ہولناک اور بھیانک جرائم کے ارتکاب میں سعودی سعودی عرب بہت زیادہ گستاخ ہوگیا ہے اور وہ یمن میں اسپتالوں ، مدارس اور مساجد کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا رہا ہے۔

۲۶ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۰ 238 بازدید
{$pos17}