پاک – ایران گیس پائپ لائن

ایران نے پاک – ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ پہنچے گا، جبکہ ایران نے منصوبے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردی ہیں۔

۲۶ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۴۸ 254 بازدید
{$pos17}