سکولوں کی سکیورٹی سخت

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سکولوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور میں اجلاس سے خطاب میں انھوں نے پولیس اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکولوں کی سیکیورٹی کو سخت کیا جائے۔ انھوں نےکہا کہ پولیس اور متعلقہ ادارے سکولوں کے باہر چوکس رہ کر فرائض سرانجام دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بچوں کی حفاظت اور تحفظ کیلئے محنت اور تندہی سے کام کیا جائے۔

۲۶ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۳۲ 167 بازدید
{$pos17}