حزب اللہ

حزب اللہ نے شام کی تقدیر بدل دی

اسلامی جمہوریہ ایران کی رضا کار فورس کے سربراہ نے ترکی میں امریکی فوجی بغاوت کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک قوم نے امریکہ کے شوم منصوبے کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور ترکی میں امریکی فوجی بغاوت کے منصوبے کو ناکام بنادیا ترک قوم نے امریکہ کے خلاف استقامت کا درس اسلامی مزاحمتی تحریک سے حاصل کیا۔

۲۶ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۰۰:۰۹ 343 بازدید
{$pos17}