فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے خالد القدومی

ایران حماس کا دائمی اور حقیقی حامی

تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے خالد القدومی نے فلسطینی عوام اور فلسطینی اہداف کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں اور خدمات کو حقیقت اور صداقت پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران حماس کا دائمی اور حقیقی حامی ہے اور فلسطینی عوام ایران کی بے لوث حمایت کے مشکور ہیں۔

۲۶ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۰۰:۰۵ 310 بازدید
{$pos17}