شام اور ایران کا شکریہ

حزب اللہ کا 33 روزہ جنگ میں اسلامی مزاحمت کی حمایت پر شام اور ایران کا شکریہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ ، عالم اسلام کے عظيم الشان اورمجاہد رہنما سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر اس جنگ میں اسلامی مزاحمتی تحریک کی حمایت پر شام اور ایران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

۲۴ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۱۶ 239 بازدید
{$pos17}