ایران کا موقف

امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کے بارے میں ایران کا موقف

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہےکہ امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں ایران میں آزادی مذہب سے متعلق کئے جانے والے دعوے غلط ہیں اور یہ دعوے دشمنی اور سیاسی مقاصد کی بنیاد پر کئے گئے ہیں۔

۲۴ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۱۱ 246 بازدید
{$pos17}