انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران باہمی تعلقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کی وضاحت کی ہے۔

۲۳ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۴۶ 226 بازدید
{$pos17}