حجت الاسلام قاضی عسکر نے کہاہے کہ ایران کے محکمہ حج وزیارت کے حکام نے حج کے عظیم الہی فریضے کی انجام دہی کے لئے اپنی پوری کوشش کی لیکن سعودی حکومت نے ایرانی شہریوں کو حج کی سعادت سے محروم کردیا۔