70 افراد جاں بحق،

کوئٹہ میں دہشتگردی، سول ہسپتال میں دھماکے سے وکلاء سمیت 70 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی+ تصاویر

جاں بحق ہونے والوں میں بڑی تعداد وکلا کی ہے۔ دھماکے کے فوری بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ دھماکے کی جگہ سے شوہد اکٹھے کرنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

۲۳ مرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۳:۲۶ 5 بازدید
{$pos17}