عراقی وزیر اعظم کا بیان

موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی پر عراقی وزیر اعظم کا بیان

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ موصل کو آزاد کرانے کے آپریشن میں عراقی افواج بہت تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں اور داعش کو زبردست نقصان پہنچایا گیا ہے۔

۲۳ تیر ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۵۵ 187 بازدید
{$pos17}