اسلامی جمہوریہ ایران

ڈاکٹر لاریجانی ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے بھی اسپیکر منتخب

ڈاکٹر علی لاریجانی ایک سو تہتر ووٹ حاصل کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں-

۱۰ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۰۵:۱۱ 274 بازدید
{$pos17}